آر پی او گوجرانوالہ نے ایس ایچ اوز کے استعفوں کی تردید کردی
وزیراعلیٰ پنجاب نے گزشتہ روز ڈسکہ واقعہ پر ڈی پی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف سہزاد کو معطل کردیا تھا۔
آر پی او گوجرانوالہ محمد انیس وینس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او سیالکوٹ کی معطلی کے خلاف کسی افسر نے استعفیٰ دیا اور نہ ہی کوئی استعفیٰ دے گا کیوں کہ پولیس میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کا کوئی رواج نہیں ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آر پی او گوجرانوالہ محمد انیس وینس نےڈسکہ واقع پر ڈی پی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف شہزاد کی معطلی کے خلاف ضلع بھر کے ایس ایچ اوز کے استعفوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس میں ڈسپلن کی خلاف ورزی کا کوئی رواج نہیں ہے جب کہ کسی افسر نے استعفوں کے بارے میں سوچا بھی نہیں ہے۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈسکہ میں وکلاء کے قتل کے بعد گزشتہ روز ڈی پی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف سہزاد کو معطل کردیا تھا۔
https://www.dailymotion.com/video/x2rtmqf_police_news