نجم سیٹھی نے آئی سی سی کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کرلی
پاکستان کرکٹ بورڈ اس عہدے کے لئے کسی عظیم سابق ٹیسٹ کرکٹر کو نامزد کرے، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی کے صدر کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت کرلی۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ انہوں نے آئی سی سی کی صدارت کی نامزدگی سےعلیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب وہ یہ عہدہ نہیں سنبھالیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ اس عہدے کے لئے کسی عظیم سابق ٹیسٹ کرکٹر کو نامزد کرے۔
واضح رہے کہ نجم سیٹھی کو یکم جون سے آئی سی سی کی صدارت کا عہدہ سنبھالنا تھا، آئی سی سی کے قوانین میں ترامیم کے بعد اب صدارت کا عہدہ نمائشی ہوگیا ہے۔
https://www.dailymotion.com/video/x2sb38h_najam-sethi_news