منفرد کردار نبھانا چاہتی ہوں ودیا بالن
ایسی فلم میں کام کرنے کا زیادہ لطف آتاہے جس کی کہانی مختلف اور سسپنس والی ہو
بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ منفرد کردار نبھانا چاہتی ہوں ۔
ایسی فلم میں کام کرنے کا زیادہ لطف آتاہے جس کی کہانی مختلف اور سسپنس والی ہو۔ ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مصنف من من گھوش کی کتاب رشتوں کے گرد گھومتی ہے ،خواتین کو ایسی کتابیں پڑھنی چاہئیں۔