اشوبا طوفان کراچی میں آج رات سے بدھ کے دوران بارش کا امکان محکمہ موسمیات
سمندری طوفان اشوبا کراچی کے جنوب مغرب میں 550 کلو میٹر دور ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سے بدھ کے دوران کراچی سمیت زیریں سندھ میں کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان اشوبا شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے اور اس وقت طوفان کراچی سے 550 کلو میٹر دور ہے لہذا سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیر جمعرات تک کھلے سمندر میں نہ جائیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت زیریں سندھ میں آج رات سے بدھ کے دوران کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ آج سے جمعرات کے دوران بلوچستان کے ساحلی اور جنوبی علاقوں میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔