کرپشن کی قابل احتساب حد5کروڑسے کم کرسکتے ہیں نائیک

حکومت نے احتساب کے نئے مجوزہ قانون کے تحت قابل احتساب کرپشن کی حد 5کروڑ روپے سے کم کرنے پر رضا مندی ظاہرکردی ہے۔

حکومت نے احتساب کے نئے مجوزہ قانون کے تحت قابل احتساب کرپشن کی حد 5کروڑ روپے سے کم کرنے پر رضا مندی ظاہرکردی ہے۔ فوٹو: فائل

حکومت نے احتساب کے نئے مجوزہ قانون کے تحت قابل احتساب کرپشن کی حد 5کروڑ روپے سے کم کرنے پر رضا مندی ظاہرکردی ہے۔


وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے ایک ٹی وی چینل کو بتایا کہ نئے احتساب قانون کے تحت کرپشن کرنے والا بچ نہیں سکے گا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کو قابل احتساب کرپشن کی حدکم کرنے پرکوئی اعتراض نہیں ہے۔5 کروڑکی حد اس لیے رکھی گئی کہ نیب کے پاس چھوٹے کیس نہ آئیں۔ حکومت نے بل بلڈوزکرنا ہوتاتو قائمہ کمیٹی میں نہ لاتے، پوری کوشش ہے کہ احتساب بل جلد ازجلد پاس ہو جائے۔
Load Next Story