عمران خان آئندہ ہفتے کراچی آئیں گے

عمران خان سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں گے۔

،عمران خان سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں گے۔ فوٹو: فائل

SUKKUR:
پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں بھرپور انداز میں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آئندہ ہفتے رمضان سے قبل کراچی آئیں گے، عمران خان پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے ملاقاتیں کریں گے اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کریں گے۔

 
Load Next Story