دھوکہ دہی کے الزامات اسپین کی شہزادی کرسٹینا سے شاہی لقب واپس لے لیا گیا

49 سالہ شہزادی کرسٹینا اپنے شوہر اناکی ارداگارن کے ساتھ دھوکہ دہی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہیں

49 سالہ شہزادی کرسٹینا منی لانڈرنگ، غبن اور دھوکہ دہی جیسے الزامات کا سامنا ہے ۔فوٹو : فائل

اسپین کے موجودہ بادشاہ فلپ اے ششم نے اپنی بہن شہزادی کرسٹینا سے ان کا شاہی لقب واپس لے لیا ہے۔


یہ اقدام شہزادی کرسٹینا پر دھوکہ دہی کا الزام لگنے کے بعد کیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق 49 سالہ شہزادی کرسٹینا اپنے شوہر اناکی ارداگارن کے ساتھ دھوکہ دہی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہیں جنھیں منی لانڈرنگ، غبن اور دھوکہ دہی جیسے الزامات کا سامنا ہے ۔

 
Load Next Story