عمران خان کے خلاف افتخار چوہدری کے ہتک عزت کیس میں متفرق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے موقف اپنایا کہ مدعی کے وکلا نے ان کے وکالت نامے پر اعتراض کیاہے
TANDO JAM:
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے کے ہتک عزت کیس میں دائر متفرق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے سماعت 27 جون تک ملتوی کردی۔
ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کامران بشارت مفتی نے درخواستوں کی سماعت کی جس میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے موقف اپنایا کہ مدعی کے وکلا نے ان کے وکالت نامے پر اعتراض کیاہے حالانکہ وہ اس کیس میں فریق نہیں بلکہ وکیل ہیں۔