عـــبـایــا۔۔۔۔۔۔۔ احترامِ رمضان کا اظہار بھی گرما کی شدت سے بچاؤ بھی
ایکسپریس میگزین کیلئے ہونے والے اس فوٹو شوٹ میں ماڈلز مختلف رنگوں میں بنے ڈیزائن متعارف کرواتی دکھائی دے رہی ہیں
موسم گرما کی شدت ہو اور ماہ رمضان بھی ہو تو خواتین کے ملبوسات میں سب سے اہم لباس عبایا بن جاتا ہے۔
اسی لئے تو ہمارے ملک کے معروف ڈیزائنرز جہاں موسم میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ ملبوسات ڈیزائن کرتے ہیں، وہیں ماہ رمضان اورگرمی کی مناسبت سے عبایا کے دیدہ زیب ڈیزائن بھی متعارف کرواتے ہیں ۔
'ایکسپریس میگزین' کیلئے ہونے والے اس فوٹو شوٹ میں ماڈلز مختلف رنگوں میں بنے عبایا کے ڈیزائن متعارف کرواتی دکھائی دے رہی ہیں ۔
جہاں یہ لباس خواتین کی شخصیت کو پُرکشش بناتا ہے، وہیں مڈل ایسٹ کے خوبصورت کلچرکی عکاسی بھی کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب ہمارے ہاں صرف گھریلو خواتین ہی نہیں بلکہ دفاترمیں کام کرنے والی خواتین کی بھی اولین پسند عبایا ہی ہے۔