ملالہ کی تعلیم کے شعبے میں جدوجہد دنیا کے لیےمثال ہے برطانوی وزیر خارجہ

ملالہ کی خواتین کی تعلیم کے لئے جدوجہد سب کے لئے مثال ہے, ولیم ہیگ

ملالہ کی خواتین کی تعلیم کے لئے جدوجہد سب کے لئے مثال ہے, ولیم ہیگ۔ فوٹو اے ایف پی

لاہور:
وزیر خارجہ ولیم ہیگ کا کہنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی کی تعلیم کے شعبے میں جدوجہد دنیا کے لیےمثال ہے۔


برطانوی وزیر خارجہ نے ملالہ یوسف زئی پر طالبان کے بزدلانہ حملے کی مزمت کی اور کہا کہ ملالہ کی تعلیم کے شعبے میں جدوجہد دنیا کے لیےمثال ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام کا طالبان کے خلاف ردعمل اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خلاف ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ ملالہ کو برطانیہ میں ماہرین کے زیر علاج رکھا جائے گا، ملالہ کی خواتین کی تعلیم کے لئے جدوجہد سب کے لئے مثال ہے، پوری دنیا ملالہ کی صحت یابی کی منتظر ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story