لوگوں کو ذہنی پریشانیوں سے نکالنے کے لیے تفریح کی ضرورت ہے شکیل صدیقی
ہم سب مل کر تھیٹر کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے، شکیل صدیقی
JEDDAH:
اداکار شکیل صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں شدید گرمی نے جو تباہی مچائی ہے اور اس سے جو نقصان ہوا ہے، اس پر جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے، حکومت کو ناگہانی آفات سے نمٹنے کے لیے پہلے سے اقدامات کرنا چاہیے تھے۔
''ایکسپریس'' سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں کہا کہ کراچی کی موجودہ صورتحال میں لوگوں کی ذہنی پریشانیوں سے نکالنے کے لیے ان کو بہترین تفریح کی ضرورت ہے۔ ہم سب مل کر تھیٹر کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔