کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتیں آج بھی 6 افراد دم توڑ گئے
جناح اسپتال میں مزید 5 اور سول اسپتال میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔
NEW DELHI:
شہرقائد میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 6 افراد دم توڑ گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر سے سب سے بڑے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مزید 5 مریض دم توڑ گئے جب کہ ایک شخص نے سول اسپتال میں دم توڑا جس کے بعد گرمی سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے 1200 سے تجاوز کر گئی۔
https://www.dailymotion.com/video/x2w2u1t_heat-stroke_news