چینافراط زر کی شرح19فیصد پر آگئی

ستمبر کے دوران افراط زر کی شرح کم ہو کر 1.9 فیصد پر آ گئی

سی پی آئی گزشتہ ماہ سال بہ سال 1.9فیصد بڑھا. فوٹو: فائل

چین میں اشیا کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے حکومتی اقدامات کے بعد ستمبر کے دوران افراط زر کی شرح کم ہو کر 1.9 فیصد پر آ گئی۔


قومی شماریاتی بیوروسے جاری اعدادوشمار کے مطابق سی پی آئی گزشتہ ماہ سال بہ سال 1.9فیصد بڑھا، یہ شرح اگست میں 2 فیصد تھی۔
Load Next Story