ریلوے کے کرایوں میں 16 فیصد اضافہ کردیاگیا

کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے بزنس کلاس کے سفرکے لیے550روپے اضافہ کیاگیاجوفوری نافذالعمل ہوگا۔

کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے بزنس کلاس کے سفرکے لیے550روپے اضافہ کیاگیاجوفوری نافذالعمل ہوگا۔ فوٹو: فائل

MADRID:
وفاقی حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں16فیصداضافہ کردیا۔


ریلوے حکام کی طرف سے گزشتہ روزجاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سے پشاور کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں610،کراچی اورلاہورکے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں 500، کراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے بزنس کلاس کے سفرکے لیے550روپے اضافہ کیاگیاجوفوری نافذالعمل ہوگا۔
Load Next Story