سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے گجرات فسادات کو اپنی غلطی تسلیم کر لیا
گجرات میں جب مسلمانوں کاقتل عام ہوا تواس وقت نریندرمودی گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔
بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے2002 ء میں گجرات میں ہونیوالے فسادات کواپنی غلطی تسلیم کرلیا۔
بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دولت کاکہناہے کہ واجپائی نے ان کے سامنے2002 ء کے گجرات فسادات کواپنی غلطی کہا۔ اے ایس دولت2000ء کے بعدکشمیرکے معاملے پرواجپائی کے خصوصی مشیربنے، گجرات میں جب مسلمانوں کاقتل عام ہوا تواس وقت نریندرمودی گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔