وزیراعلیٰ پنجاب کا سزا یافتہ قیدیوں کو ٹیلی فون کرنے کی سہولت دینے کا اعلان
سزا یافتہ قیدی اور زیر سماعت مقدمات میں قید ملزم اپنے خاندان کے افراد سے لینڈ لائن پر مفت بات کرسکیں گے، وزیراعلی
وزیراعلیٰ پنجاب نے سزا یافتہ قیدیوں اور حوالات میں بند لوگوں کو اہل خانہ سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں صوبے کی 32 جیلوں میں سزایافتہ قیدیوں اور حوالاتیوں کو اہل خانہ سے فون پربات کرنے کی سہولت دینے کا اعلان کردیا، ان کا کہنا تھا کہ سزا یافتہ قیدی اور زیر سماعت مقدمات میں قید ملزم اپنے خاندان کے افراد سے لینڈ لائن پر مفت بات کرسکیں گے۔