چار سورج رکھنے والا سیارہ دریافت
سیارے کا زمین سے فاصلہ 5 ہزار نوری سال کے قریب ہے، محققین
تحقیق کے مطابق پہلی بار ایک ایسا سیارہ دریافت کیا گیا ہے جس پر روشنی کا ذریعہ چار مختلف سورج ہیں۔
پلینٹ ہنٹرز ٹیم کے رضاکاروں کین جیف اور رابرٹ گیلیانو نے امریکی اور برطانوی ٹیموں کے ساتھ مل کر اس سیارہ کو دریافت کیا ہے جس کا نام "پلینٹ ہنٹرز ون" رکھا گیا ہے، سیارے کے مدار میں دو ستاروں کے جوڑے موجود ہیں جس کی وجہ سے سیارہ چاروں اطراف سے روشن ہوجاتا ہے۔
محققین کے مطابق اس سیارے کا زمین سے فاصلہ 5 ہزار نوری سال کے قریب ہے، محققین کا کہنا ہے کہ یہ سیارہ زمین سے 6.2 گنا بڑا ہے۔