پشاور موٹروے انٹرچینج پر 4 گاڑیوں میں سوار غیرملکیوں کو روک لیا گیا
غیرملکیوں کو بغیراین اوسی صوبے میں داخلے ہونے کی اجازت نہیں ہے, حکومت خیبرپختونخوا
موٹروے انٹرچینج پر4 گاڑیوں میں سوار غیرملکیوں کو روک کر کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد پشاور جانے کی اجازت دے دی گئی۔
غیرملکیوں کی گاڑیاں اسلام آباد سے پشاورآرہی تھیں، جن کو موٹروے انٹرچینج پر کاغذات کی چیکنگ کیلئے روکا دیا گیا، پوچھ گچھ اور کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد غیرملکیوں کو پشاور جانے کی اجازت دے دی گئی۔
خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے غیرملکیوں کو بغیراین اوسی صوبے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے، جس کی وجہ سے اسلام آباد اور دیگر علاقوں سے آنے والی غیرملکیوں کی گاڑیاں چیک کی جاتی ہیں۔