سواتدریائے سوات میں چیئر لفٹ گرنے سے 7 افراد ڈوب گئے

دریا سے ایک خاتون اور بچے کی لاش نکال لی گئی ہے۔

دریا سے ایک خاتون اور بچے کی لاش نکال لی گئی ہے۔ فوٹو وکی پیڈیا

KARACHI:
بحرین میں دریائے سوات میں چیئر لفٹ ٹوٹ کر گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ڈوب گئے۔


ایکسپریس نیوز کے نمائندے شیریں زادہ کے مطابق بحرین کے مقام پر دریائے سوات میں چیئرلفٹ ٹوٹ کر گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ڈوب گئے، ریسکیو ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کردیں۔دریا سے اب تک ایک خاتون اور بچے کی لاش نکال لی گئی جب کہ باقی افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔
Load Next Story