پاک فوج نے شمالی علاقے میں پھنسے سلوانیا کے کوہ پیما  کو بچا لیا

کوہ پیما شمالی علاقے میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ کر بیمار ہوگیا تھا، آئی ایس پی آر

کوہ پیما شمالی علاقے میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ کر بیمار ہوگیا تھا، آئی ایس پی آر. فوٹو:فائل

WASHINGTON:
پاک فوج کے ایوی ایشن نے شمالے علاقے میں پھنسے سلوانیا کے کوہ پیما کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سلوانیا کا کوہ پیما شمالی علاقے میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ کر بیمار ہوگیا تھا جسے آرمی ایویشن نے ریسکیو کرلیا جب کہ سلوانیا کے سویلین کوہ پیما قراقرم مہم کے 7 ممبران میں شامل تھا۔
Load Next Story