بڑے اورمرکزی امتحانی سینٹرزکے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں انوار زئی
سینئر اساتذہ، ماہرین تعلیم اور امتحانی کام کا تجربہ رکھنے والوں پر مشتمل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنیمیں فیصلہ کیا جائے گا
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی نے کہا ہے کہ آئندہ سال امتحانات کے لیے بڑے اور مرکزی امتحانی مراکز بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
اس مقصد کے لیے سینئر اساتذہ، ماہرین تعلیم اور امتحانی کام کا تجربہ رکھنے والوں پر مشتمل کمیٹی کی رپورٹ کی روشنیمیں فیصلہ کیا جائے گا ، وہ بورڈ کی سماعت گاہ میں انٹرمیڈیٹ آرٹس ریگولر،پرائیویٹ، کامرس پرائیویٹ اور خصوصی طلبہ کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدواروں کے اعزاز میں منعقد ہونے والی تقریب میںصدارتی تقریرکررہے تھے۔