لگتا ہے ریحام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں برطانوی صحافی
جس کالج سے صحافت کی تعلیم حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے وہاں ان کا بطور طالبعلم کوئی ریکارڈ نہیں ہے، برطانوی صحافی
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کی تعلیم سے متعلق انکشاف کرنیوالے برطانوی صحافی نے دعویٰ کیا کہ انکی جانب سے ریحام کی تعلیم سے متعلق خبر کے بعد لگتا ہے کہ ریحام خان اپنے ماضی کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں۔
برطانوی صحافی کے مطابق انھوں نے انکشاف کیا تھا کہ بی بی سی ویدر گرل ریحام نے جس کالج سے صحافت کی تعلیم حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، وہاں ان کا بطور طالبعلم کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ لگتا ہے کہ عمران خان کی نئی بیوی ریحام اپنے ماضی کے بارے میں بہت الجھن کا شکار ہیں۔
صحافی کا کہنا ہے کہ ریحام نے اب اپنی ویب سائٹ پر تبدیلی کرلی ہے، برطانوی صحافی کے مطابق ریحام نے ہمدردی سمیٹنے والے انداز میں کہا کہ وہ ملازمت پیشہ ماں ہیں، اْن کی کوئی پی آر کمپنی دفتر یا ترجمان نہیں ہے۔