چیف جسٹس ناصرالملک 17اگست کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے
رواں سال جسٹس اعجاز چوہدری بھی بطور جج سپریم کورٹ اپنی مدت ملازمت سے 15دسمبر 2015 کو رٹائر ہوں گے
SWAT:
چیف جسٹس ناصر الملک 17 اگست 2015 کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔
سینئر ترین جسٹس جواد ایس خواجہ چیف جسٹس پاکستان کے طور پرذمے داریاں سنبھالیں گے جبکہ جسٹس جواد ایس خواجہ بھی رواں سال 19 اکتوبر 2015 کو اپنی مدت ملازمت پوری کرتے ہوئے رٹائر ہو جائیں گے جس کے بعد جسٹس انور ظہیر جمالی چیف جسٹس پاکستان بنے گے۔
رواں سال جسٹس اعجاز چوہدری بھی بطور جج سپریم کورٹ اپنی مدت ملازمت سے 15دسمبر 2015 کو رٹائر ہوں گے۔