عید کی تعطیلات کے بعد ملازمین کل دفاترمیں حاضرہونگے
حکومت کی جانب سے 17 سے21 جولائی تک سرکاری ملازمین کو چھٹیاں دی گئی تھیں
سرکاری ملازمین کی موجیں ختم ہو گئیں، عید کی تعطیلات کے بعد کل بدھ کو دفاتر میں حاضر ہوں گے۔
حکومت کی جانب سے 17 سے21 جولائی تک سرکاری ملازمین کو چھٹیاں دی گئی تھیں، ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں ملازمین نے طبی بنیادوں پر مزید رخصت لینے کیلیے ڈاکٹرز سے رابطے قائم کیے ہیں تاکہ مزید چند روز وہ اپنے آبائی علاقوں میں گزار سکیں۔