سورج کی مکمل روشنی کیساتھ زمین کی پہلی تصویرجاری
زمین کی ایسی دس مختلف تصاویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لی گئی ہیں
ناسا نے خلائی کیمرے سے سورج کی مکمل روشنی کے ساتھ زمین کی پہلی تصویر جاری کردی ہیں۔
امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے سورج کی مکمل روشنی پڑتے ہوئے لی گئی زمین کی پہلی تصویر جاری کردی ہے۔ جس میں زمین کی سطح مکمل اور واضح طور پر نظر آرہی ہے۔
ناسا نے زمین کی یہ ہائی ریزولوشن تصویر ڈیپ اسپیس کلائی میٹ آبزرویٹری سیٹلائٹ سے دس لاکھ میل کے فاصلے سے لی ہے۔ ناسا کے مطابق زمین کی یہ تصویر چھ جولائی کو لی گئی تھی۔ زمین کی ایسی دس مختلف تصاویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لی گئی ہیں۔