ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیںعرفان خان
ہندوستان میں ’’جراسک ورلڈ‘‘ اور’’ایوینجرز‘‘بالی ووڈفلموں سے زیادہ کامیاب ہوئیں، عرفان خان
ISLAMABAD:
بالی وڈ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلموں نے بولی وڈ کی فلموں پر سبقت حاصل کی ہے اور ہالی ووڈ بالی ووڈ کے بزنس کو متاثر کرسکتا ہے ۔
یہ بات انھوں نے بھارتی اخبار ''انڈین ایکسپریس'' سے ایک انٹرویو کے دوران کہی عرفان خان کا کہنا تھا کہ ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں، ہندوستانی پاکس آفس پر بھی ہالی ووڈ کی فلمیں زیادہ کامیاب رہی ہیں۔
عرفان خان کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں ہالی ووڈ کی ''فیوریس 7''،''جراسک ورلڈ'' اور''ایوینجرز'' جیسی فلمیں بالی ووڈ کی فلموں سے زیادہ کامیاب ہوئیں۔عرفان کا ہالی ووڈ کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ دونوں انڈسٹریز میں کام کر رہے ہیں اور وہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ دونوں فلمی صنعتوں میں کس طرح کی فلمیں بنائی اور دیکھی جاتی ہیں۔