تمیم اقبال نے ڈی کک کو کندھا مار دیا آملا نے بیچ بچاؤ کرایا
ہاشم آملا نے بیچ بچاؤ کراتے ہوئے جمع ہونے والے کھلاڑیوں کو وہاں سے ہٹایا
بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی کک کو کندھا مار دیا۔
30ویں اوور کی آخری گیند کھیلنے کے بعد وہ ڈی کک کی جانب مڑے ان سے کوئی بات کی اور پھر کندھا مار دیا، اس سے قبل کہ معاملہ مزید خراب ہوتا ہاشم آملا نے بیچ بچاؤ کراتے ہوئے جمع ہونے والے کھلاڑیوں کو وہاں سے ہٹایا۔
اس سے قبل تمیم اقبال جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں اپنی وکٹ گنوانے کے بعد خوشیاں منانے والے بولر ریلی روسیو سے بھی اسی انداز میں الجھ پڑے تھے۔