رات گئے الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات بند

صورتحال کے بعد رابطہ کمیٹی کے اراکین اور مختلف شعبہ جات کے ذمے داران کی بڑی تعداد نائن زیرو پر جمع ہوگئی ۔

صورتحال کے بعد رابطہ کمیٹی کے اراکین اور مختلف شعبہ جات کے ذمے داران کی بڑی تعداد نائن زیرو پر جمع ہوگئی ۔ فوٹو : فائل

لاہور:
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات کو رات گئے کام کرنے سے روک دیا گیا اور دفاتر کو تالے لگا دیے گئے۔


یہ صورتحال قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی سے ناراضی کے بعد پیدا ہوئی جس کے بعد رابطہ کمیٹی کے اراکین اور مختلف شعبہ جات کے ذمے داران کی بڑی تعداد متحدہ کے قائد الطاف حسین کی رہائش گاہ نائن زیرو پر جمع ہوگئی ۔
Load Next Story