فیس بک کے بانی زکر برگ دنیا کے امیر ترین شخص بننے کے قریب
31سالہ مارک زکربرگ اب دنیاکے امیرترین افرادکی فہرست میں9 ویں نمبرپرہیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زیوکربرگ دنیاکے امیرترین فرد بننے کے قریب پہنچ گئے۔
31سالہ مارک زکربرگ اب دنیاکے امیرترین افرادکی فہرست میں9 ویں نمبرپرہیں اورانھوں نے معروف کمپنی اکیاکے بانی انگوارکمپارڈکو10 ویں پردھکیل دیا۔ زکربرگ کے اثاثوں کی مالیت 43.1 ارب ڈالرزتک بڑھ چکی ہے جس میں سے رواں برس اب تک8.6 ارب ڈالرزکااضافہ ہوا۔
فیس بک کے شیئرکی مالیت نے ریکارڈ98.39 ڈالرزکی سطح کو چھوا۔ ماہرین کے مطابق اسکے حیرت انگیزنتائج آئندہ ہفتے تک سامنے آئیں گے۔ فیس بک شیئرزکی مالیت میں رواں برس25 فیصد اضافہ ہوچکاہے اوروہ مارکیٹ میں 275 ارب ڈالرز کی کمپنی بن چکی ہے۔