کراچی حساس ادارے کی جٹ لائن میں کارروائی 4 افراد گرفتار

ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ذرائع

حراست میں لئے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کیا گیا، فوٹو فائل

حساس ادارے نے جٹ لائن میں کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔


حساس ادارے نے حراست میں لئے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ اور لیپ ٹاپ برآمد کرلیا، ذرائع کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے ان سے کراچی میں تخریب کاری اور دہشت گردی کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story