خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل سید عاقل شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے سید عاقل شاہ کو 30 اکتوبر کو دورباہ طلب کرلیا ہے۔

عدالت نے سید عاقل شاہ کو 30 اکتوبر کو دورباہ طلب کرلیا ہے۔ فوٹو پی پی آئی

جعلی ڈگری کیس میں خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل سید عاقل شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔


پشاور میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیر خان نے عدالت میں خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل سید عاقل شاہ کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ، عدالت نے سید عاقل شاہ کو 30 اکتوبر کو دورباہ طلب کرلیا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story