تحریک انصاف کا اجلاس قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی دھرنے کے دوران لی گئی تنخواہیں بھی واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی دھرنے کے دوران لی گئی تنخواہیں بھی واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔فوٹو : این این آئی

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے اور دھرنے کے دوران لی گئی تنخواہیں واپس کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا۔


پیر کو تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی اسمبلی میں حکومتی وزرا کی طرف سے چلائے گئے کسی بھی تیر کا جواب توپ سے دیا جائیگا، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی دھرنے کے دوران لی گئی تنخواہیں بھی واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

https://www.dailymotion.com/video/x2zhoaq_pti_news
Load Next Story