ٹی 20 انٹرنیشنلز شعیب ملک 1000رنز مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی بن گے

حفیظ 1371، عمر اکمل1339 اور آفریدی1173 رنز بنا چکے ہیں۔

حفیظ 1371، عمر اکمل1339 اور آفریدی1173 رنز بنا چکے ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں1000رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے چوتھے پاکستانی بن گئے۔


پاکستانی کھلاڑی شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے، کولمبو میں سری لنکا کے خلاف ناقابل شکست 46 رنز کی اننگز کے ساتھ ان کا مجموعی اسکور 1019ہوچکا ہے جب کہ اس سے قبل محمد حفیظ 1371، عمر اکمل1339 اور آفریدی1173 رنز بنا چکے ہیں۔
Load Next Story