پی ٹی آئی میں اختلافات عمران خان نے آج اجلاس بلالیا

پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ پارٹی میں فوری طورپر نئے انتخابات کرائے

پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ پارٹی میں فوری طورپر نئے انتخابات کرائے۔ فوٹو: فائل

MIRPUR:
پاکستان تحریک انصاف میں اختیارات کی سردجنگ شروع ہوگئی، شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین کے سبب نظریاتی کارکنان اوررہنما شدیدناراض ہوگئے، بعض اہم رہنماپارٹی امورمیں دلچسپی کا اظہار نہیں کررہے ہیں ۔


پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ پارٹی میں فوری طورپر نئے انتخابات کرائے جائیں تاکہ حق رائے دہی کے ذریعے منتخب ہونے والے رہنمااور کارکنان پارٹی کے عہدے سنبھال سکیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے اس معاملے کانوٹس لیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کاآج اہم اجلاس اسلام آبادمیں طلب کرلیا۔
Load Next Story