کامونکی میں تیر رفتار کار ٹرین سے جا ٹکرائی 3 افراد جاں بحق
کار میں 5 افراد سوار تھے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
تیز رفتار کار پھاٹک توڑتے ہوئے ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چوکیدار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کامونکی میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ٹرین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پھاٹک کے چوکیدار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ منتقل کیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کار میں 5 افراد سوار تھے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور یہ لوگ ڈسکہ کے رہائشی تھے۔