اداکارہ ریکھا فلم ’’سلطان‘‘ میں سلمان خان کی ماں کا کردار نبھائیں گی
ریکھا اور سلمان خان27 سال بعد فلم میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
بالی ووڈ اداکارہ ریکھا فلم ''سلطان'' میں سپر اسٹارسلمان خان کی ماں کا کردارادا کریں گی۔
بالی ووڈ کے سپر دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم''سلطان'' کی شوٹنگ کی تیاریاں جاری ہیں جب کہ فلم میں دبنگ خان باکسر کے کے روپ میں نظر آئیں گے تاہم اداکارہ ریکھا کو فلم میں سلومیاں کی ماں کے کردار کی پیشکش کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ''سلطان'' میں اداکارہ ریکھا اور سلمان خان 27 سال بعد ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جب کہ فلم میں اداکارہ ریکھا دبنگ خان کی ماں بنیں گی۔
واضح رہے کہ سلمان خان کی فلم''سلطان'' اگلے سال عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔