’’کبھی الوداع نہ کہنا‘‘ میری پسندیدہ فلم ہے شاہ رخ

یہ فلم میری پسندیدہ ترین فلموں میں سے ہے

فلم ’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘2006 میں ریلیز جس میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، رانی مکھرجی، پریٹی زنٹا، اور ابھیشیک بچن نے اہم کردار نبھائے تھے۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے 'کبھی الوداع نہ کہنا' کو اپنی پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک قرار دیدیا۔


فلم کو 9 سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر فلم کی کاسٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم میری پسندیدہ ترین فلموں میں سے ہے ۔واضح رہے کہ فلم ''کبھی الوداع نہ کہنا ''2006 میں ریلیز جس میں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، رانی مکھرجی، پریٹی زنٹا، اور ابھیشیک بچن نے اہم کردار نبھائے تھے۔
Load Next Story