یونیسکو کے رکن ممالک کا ملالہ یوسف زئی کو خراج تحسین

رکن ممالک کے ارکان ملالہ یوسف زئی سے اظہار یکجہتی کے لئے ان کی تصویراٹھا کر کچھ دیر کے لئے خاموش بھی کھڑے ہوئے۔

رکن ممالک کے ارکان ملالہ یوسف زئی سے اظہار یکجہتی کے لئے ان کی تصویراٹھا کر کچھ دیر کے لئے خاموش بھی کھڑے ہوئے۔ فوٹو فائل

یونیسکو ہیڈ کوارٹر میں رکن ممالک نے ملالہ یوسف زئی کوخراج تحسین پیش کیا۔


اس موقع پر یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل ایرینیا کا کہنا تھا کہ تعلیم کا حق ہر انسان کو حاصل ہے لیکن انہیں اس معصوم خواہش کے بدلے ڈرایا دھمکایا جاتا ہے۔ ارکان نےاس موقع پر ملالہ یوسف زئی کے حق میں خاموش احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔

رکن ممالک کے ارکان ملالہ یوسف زئی سے اظہار یکجہتی کے لئے ان کی تصویراٹھا کر کچھ دیر کے لئے خاموش بھی کھڑے ہوئے۔
Load Next Story