ڈر ہے شہرت میں میرے اندر کا اداکار گم نہ ہو جائے نواز الدین
نہیں چاہتا کہ میری شہرت کا اثر میری اداکاری پر ہو، نواز الدین
اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اس بات سے بہت ڈرتے ہیں کہ کہیں شہرت ان کے اندر کے اداکار کو گم نہ کر دے۔
ان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ میں شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائوں گا جہاں میں آج کھڑا ہوں۔ تاہم میں یہ نہیں چاہتا کہ میری شہرت کا اثر میری اداکاری پر ہو۔
ان کا کہنا ہے کہ میں نے یہ سوچا بھی نہیں تھا کہ میں شہرت کے اس مقام تک پہنچ جائوں گا جہاں میں آج کھڑا ہوں۔ تاہم میں یہ نہیں چاہتا کہ میری شہرت کا اثر میری اداکاری پر ہو۔