مہندرا سنگھ دھونی نے پہلی بار لڑاکا طیارے سے چھلانگ لگادی

دھونی بھارتی فوج میں اعزازی کرنل ہیں انھوں نے پانچ ہفتوں پر مشتمل ٹریننگ میں حصہ لیا اور ایئرکرافٹ سے پہلی جمپ لگائی

دھونی بھارتی فوج میں اعزازی کرنل ہیں انھوں نے پانچ ہفتوں پر مشتمل ٹریننگ میں حصہ لیا اور ایئرکرافٹ سے پہلی جمپ لگائی۔ فوٹو : فائل

مہندرا سنگھ دھونی نے بھارتی لڑاکا طیارے سے چھلانگ لگادی، اس طرح انھوں نے پہلا پیرا جمپ مکمل کرلیا۔


دھونی بھارتی فوج میں اعزازی کرنل ہیں، انھوں نے پانچ ہفتوں پر مشتمل ٹریننگ میں حصہ لیا اور ایئرکرافٹ سے پہلی جمپ لگائی، ابھی انھیں پیراشوٹ کی مدد سے مزید چار بار ایسا کرنا ہے،جس کے بعد ایک 'چھتری' والا بیج ملے گا جسے اپنی فوجی وردی پر سجائیں گے۔
Load Next Story