پیراہنوں پراُتریں پھولوں کی کہکشائیں

یہ مسرت اس وقت اوربھی بڑھ جاتی ہے، جب جھنڈیوں اور پرچموں کی استطاعت نہ رکھنے والے بچوں کو اس خوشی میں شریک کیا جاتا ہے

یہ مسرت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب جھنڈیوں اور پرچموں کی استطاعت نہ رکھنے والے بچوں کو اس خوشی میں شریک کیا جاتا ہے:ماڈل : ماہی / فوٹو گرافر:محمود قریشی

قوموں کی زندگی میں بعض ایام بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، 14 اگست کا شمار ایسے ہی دنوں میں ہوتا ہے۔

پاکستان کا ہر بچہ اور بڑا اپنے اپنے انداز میں اس دن کی خوشی کا اظہار کرتا ہے۔ اسی مناسبت سے جشن آزادی پر ہماری ماڈلز نے رخ کیا ایک غریب بستی کا اور بچوں کے ساتھ دوبالا کیا ہے اس دن کی خوشیوں کو۔




کہتے ہیں تہواروں کی اصل خوشی تو بچوں کے دم سے ہی ہوتی ہے اور ہمارے ان صفحات پر قارئین ان کے دمکتے چہروں کو بخوبی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ مسرت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب جھنڈیوں اور پرچموں کی استطاعت نہ رکھنے والے بچوں کو اس خوشی میں شریک کیا جاتا ہے۔ خوشیوں کا دوبالا ہو جانا اسے ہی تو کہتے ہیں۔
Load Next Story