پاکستان روس سے تربیتی طیارے یاک 130کی خریداری کاخواہاں
حکام اسلحے کی کئی نمائشوں کے موقعوں پر یاک 130 بنانے والی کمپنی روزوبورن ایکسپورٹ کے ایگزیکٹوز سے بات کرتے رہے ہیں
لاہور:
4 ایم آئی 35 جنگی ہیلی کاپٹروں کے معاہدے کے بعد پاکستان اب روس سے تربیتی طیارے یاک 130 کی خریداری میں دلچسپی رکھتا ہے۔
دفاعی نیوزسائٹ ڈیفنس ورلڈکے مطابق اگرچہ پاک فضائیہ امریکی ایف 16 اورچینی جے ایف تھنڈرجیسے جدید جنگی طیاروں کو آپریٹ کرتی ہے مگراس کے پاس جدیدجنگی تربیتی طیارے نہیں ہیں۔ انڈسٹری ذرائع نے دفاعی نیوز سائٹ کو بتایاکہ پاک فضائیہ کے حکام اسلحے کی کئی نمائشوں کے موقعوں پر یاک 130 بنانے والی کمپنی روزوبورن ایکسپورٹ کے ایگزیکٹوز سے بات کرتے رہے ہیں۔