گیاری مزید3 جسد خاکی مل گئے تعداد3 4ہوگئی

ایک شہیدسپاہی غازی شاہ کاتعلق گوہرآبادضلع دیامرسے تھا،فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک

ایک شہیدسپاہی غازی شاہ کاتعلق گوہرآبادضلع دیامرسے تھا،فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک, فوٹو اے ایف پی، فائل

گیاری سیکٹر کے 3 اورشہداء کے جسد خاکی اتوار کوبرفانی تودے تلے سے نکال لیے گئے جس کے بعد ملنے والے جسدخاکی کی تعداد 43ہوگئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز ملنے والے دوجسد خاکی کی شناخت کا عمل جاری ہے جبکہ ایک شہید اہلکارکی شناخت سپاہی غازی شاہ کے نامسے ہوئی ہے جس کاتعلق گوہرآبادضلع دیامرسے ہے۔


شناخت کے بعد شہید کا جسد خاکی بذریعہ ہیلی کاپٹر آبائی گائوں روانہ کیاگیاجہاں پورے فوجی اعزازکیساتھ انہیں سپردخاک کیاگیا۔
Load Next Story