وزیراعظم نوازشریف اور صدر ممنون حسین کا بھارتی فوج کی فائرنگ پر سخت تشویش کا اظہار
وزیراعظم نے وزارت دفاع اور خارجہ کو معاملہ اپنے منصب کے ساتھ اٹھانے کی بھی ہدایت کردی
وزیراعظم نوازشریف اور صدر ممنون حسین نے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نوازشریف اور صدر مملکت ممنون حسین نے ورکنگ باؤنڈری اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ وزیراعظم نے فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیراعظم نے وزارت دفاع اور خارجہ کو معاملہ اپنے منصب کے ساتھ اٹھانے کی بھی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور فائرنگ کے تازہ واقعات میں آج 8 شہری شہید اور 47 زخمی ہوگئے۔