امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس آج پاکستان پہنچیں گی
سوسن رائس اورسول و عسکری حکام سے ملاقات میں خطے کی سلامتی سمیت پاک بھارت تعلقات اور دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا جائےگا۔
ISLAMABAD:
پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے بعد امریکا بھی متحرک ہوگیا اورامریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرسوزان رائس آج پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس آج پاکستان پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گی۔ ملاقات کے دوران خطے کی سلامتی، پاک بھارت تعلقات اور افغان مصالحتی عمل سمیت دیگر امورپرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔