افغانستان بس بم دھماكے ميں 19 سے زائد افراد ہلاک 18 زخمی
زخميوں كو قريبی ہسپتال منتقل كرديا گيا ہے جن ميں سے بعض كی حالت تشويشناک بتائی گئی ہے.
بس بم دھماكے ميں 19 سے زائد افراد ہلاك اور 18 زخمی ہوگئے۔
صوبائی پوليس کے سربراہ شير جان درانی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ واقعہ افغانستان كے صوبے بلخ كے ضلع دولت آباد ميں اس وقت پيش آيا جب باراتيوں كو لے جانے والی بس سڑک پر نصب بم سے ٹكرا گئی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں ميں خواتين اور بچے بھی شامل ہيں ۔
زخميوں كو قريبی ہسپتال منتقل كرديا گيا ہے جن ميں سے بعض كی حالت تشويشناک بتائی گئی ہے جب کہ كسی گروپ نے اس كی ذمہ داری قبول نہيں كی ہے۔
واضح رہے كہ حاليہ دنوں ميں افغانستان ميں تشدد كے واقعات ميں اضافہ ہوا ہے اور اس قسم كے پہلے بھی كئی واقعات رونما ہوچكے ہيں جن ميں کئی عام شہری ہلاک ہوچكے ہيں۔