بھارت کے پاس پیچھے ہٹنے کے سوا راستہ نہیںثمرمبارک مند
بھارت نے انڈین اوشن میں جتنے ٹیسٹ کیے وہ ٹارگٹ پر نہیں لگے،سائنسدان
ISLAMABAD:
پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ پاکستان نے شاہین تھری میزائل بھی بنا لیے ہیں اب بھارت کے پاس پیچھے ہٹنے کے سوا راستہ نہیں ۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ بھارت کے پاس پیچھے ہٹنے کے سوا کوئی راستہ نہیں،بھارت کے میزائل سسٹم میں پرتھوی تھری 300 کلو میٹر تک رینج کا ہے، بھارت نے انڈین اوشن میں جتنے ٹیسٹ کیے وہ ٹارگٹ پر نہیں لگے، بھارت کا ہمارے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں، پاکستان کے پاس بہت بڑی تعداد میں ایٹم بم موجود ہیں، چند سیکنڈ میں پورے بھارت کو برصغیر کے نقشے سے ختم کر سکتے ہیں۔