پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹرکمی کا امکان
22 اکتوبر سےپٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر اور سی این جی سوا روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان ہے۔
22 اکتوبر سےپیٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر اور سی این جی سوا روپے فی کلو سستی ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کےمطابق 22 اکتوبر سےپیٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر، سی این جی فی کلو سوا روپے، مٹی کا تیل ساٹھ پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت پچپن پیسے فی لیٹر اور ایچ او بی سی ایک روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر درآمدی کارگو کی قیمت شامل کی گئی تو پیٹرول مہنگا ہو جائے گا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرارہےگی۔