اسپتالوں میں وی آئی پی کلچرختم کیا جائے ینگ ڈاکٹررز
ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وی آئی پی کلچرختم کرکےڈاکٹروں کوتحفظ فراہم کیاجائے۔
SUKKUR:
پمزاسپتال میں ینگ ڈاکٹررز نے مطالبہ کیا ہے کہ اسپتالوں میں وی آئی پی کلچرختم کیا جائے۔
اسلام آبادکے پمزاسپتال میں ینگ ڈاکٹرز نےوی آئی پی کلچراورعدم تحفظ کیخلاف ہڑتال کرکے اسپتال کی او پی ڈیزمیں کام کرنا بند کردیا اور احتجاج کے دوران ایگزیکٹو ڈائریکٹر کےدفترپردھاوابول کر توڑپھوڑکی۔
چند روزقبل علاج کے دوران ایک وی آئی پی کےسیکیورٹی گارڈزکی جانب سے ڈاکٹروں کو زدوکوب کئے جانے کیخلاف ڈاکٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وی آئی پی کلچرختم کرکےڈاکٹروں کوتحفظ فراہم کیاجائے۔