خوشگوار شاموں کا حسن بڑھاتے پہناوے
خاص طورپر کالج اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم لڑکیاں توایسے ملبوسات کو ترجیح دینے لگی ہیں
موسم گرما میں ہلکے پیراہن خواتین کی اولین پسند ہوتے ہیں اور جیسے ہی موسم تبدیلی کی جانب مائل ہونے لگتا ہے شوخ رنگوں کے ملبوسات کی آمیزش سے شامیں خوشگوار ہو جاتی ہیں۔
ملبوسات کے رنگ اوران کے ڈیزائن کی بات کی جائے توپھرفیشن کے بدلتے رجحانات کو ترجیح دی جاتی ہے۔ ویسے توعام طورپرشلوار قمیص کا استعمال ہوتا ہے لیکن اب لانگ کُرتوں کے ساتھ پاجاما اور ٹائٹس فیشن کا حصہ بن چکے ہیں۔
خاص طورپر کالج اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم لڑکیاں توایسے ملبوسات کو ترجیح دینے لگی ہیں جوآرام دہ ہونے کے ساتھ فیشن کے تقاضوں کو بھی پورا کرسکیں۔
'ایکسپریس سنڈے میگزین' کیلئے ہونے والے اس فوٹوشوٹ میں ماڈل اریشما معروف ڈیزائنرز کے تیارکردہ ملبوسات کی عکاسی کررہی ہیں۔ اس شوٹ میں جہاں موجودہ دورکے فیشن کے مطابق ملبوسات کے رنگ اور ڈیزائن کو متعارف کروایا جا رہا ہے، وہیں دیگر لوازمات میں ہیئرسٹائل، ہلکی پھلکی جیولری اور جوتے بھی فیشن کی ڈیمانڈ کو پورا کر رہے ہیں۔